اگر کسی فقرے سے یہ لگے کہ موجودہ زمانے میں کوئی کام مکمل ہو چکاہے۔ ایسے فقروں کو (فعل حال مکمل) یاThe Present Perfect Tense کہتے ہیں۔
پہچان:Identification
The Present Prefect Tense کے فقروں کے آ خر میں ، چکا ہوں ، چکے ہیں،چکی ہے،چکے ہو، وغیرہ آتے ہیں۔ مثال کے طور پر تم سکول جاچکے ہوہم کھیل چکے ہو، ہم نے وقت ضائع نہیں کیا ہے وغیرہ۔
بنا نے کا طر یقہ:
اس ٹینس میں ورب کی تیسری فارم استعمال ہوتی ہے۔
فاعل یعنی (He, She, It, They, etc.)کے بعد(has,have) لازمی لگایا جاتا ہے
جمع کے فقروں کے ساتھ (have) اور واحد کے فقروں کے ساتھ(has) لگتا ہے۔
مثال: Example
میں سکول جاچکا ہوں
ٰ.I have gone to school
ہم سکول جاچکے ہیں
.We have gone to school
تم سکول جاچکے ہو
.You have gone to school
وہ سکول جاچکا ہے
.He has gone to school
وہ سکول جاچکی ہے
.She has gone to school
وہ سکول جاچکے ہیں
.They have gone to school
منفی فقرے بنانا: Negative
The Present PerfectTenseکے منفی فقرے بنانا بھی بہت آسان ہے۔
(Has)یا(Have)کے بعد (not ) لگایا جاتا ہے۔
مثال:Example
میں سکول نہیں جاچکاہوں
ٰ.I have not gone to school
ہم سکول نہیں جاچکے ہیں
.We have not gone to school
تم سکول نہیں جاچکے ہو
.You have not gone to school
وہ سکول نہیں جا چکاہے
.He has not gone to school
وہ سکول نہیں جاچکی ہے
.She has not to school
وہ سکول نہیں جاچکے ہیں
.They have not gone to school
سوالیہ فقرے بنانا:Interrogative
The Present Perfect Tenseکے فقروں کو سوالیہ بنانے کے لئے ہیلپنگ ورب(has, have) کو فقرے کے شروع میں لگا یا جاتا ہے اس طرح سوالیہ Sentence بن جاتا ہے۔
مثال:Example
کیا میں سکول جاچکاہوں
?Have I gone to school
کیا ہم سکول جاچکے ہیں
?Have we gone to school
کیا تم سکول جاچکا ہو
?Have you gone to school
کیاوہ سکول جا چکاہے
?Has he gone to school
کیا وہ سکول جاچکی ہے
?Has she gone to school
کیا وہ روزانہ سکول جاچکے ہیں
?Have they gone to school