Breaking News
Home / English Grammar Composition / The Past Perfect Tense With Urdu Video

The Past Perfect Tense With Urdu Video

اگر کسی فقرے سے یہ لگے کہ گزرئے ہوئے زمانے(ماضی) میں کوئی کام مکمل ہو ا تھا۔ ایسے فقروں کو فعل ماضی مکمل کہتے ہیں۔

پہچان:Identification

اس ٹینس کے فقروں کے آ خر میں ، چکا تھا ، چکے تھے،،چکی تھی،کیا تھا ، وغیرہ آتے ہیں۔ مثال کے طور پر تم سکول جاچکے تھے، ہم کھیل چکے تھے، ہم نے وقت ضائع نہیں کیا تھا وغیرہ۔

بنا نے کا طر یقہ :

اس ٹینس میں ورب کی تیسری فارم استعمال ہوتی ہے۔
فاعل یعنی (He, She, It, They, etc)کے بعد(had) لازمی لگایا جاتا ہے
جمع اور واحد دونوں فقروں کے ساتھ(had) لگتا ہے۔

مثال:Example

میں سکول جاچکا تھا
ٰI had gone to school
ہم سکول جاچکے تھے
We had gone to school
تم سکول جاچکے تھے
You had gone to school
وہ سکول جاچکا تھا
He had gone to school
وہ سکول جاچکی تھی
She had gone to school
وہ سکول جاچکے تھے
They had gone to school

منفی فقرے بنانا:Negatives

اس ٹینس کے منفی فقرے بنانا بھی بہت آسان ہے۔
(Had)کے بعد (not ) لگایا جاتا ہے۔

مثال:Example

میں سکول نہیں جاچکا تھا
ٰI had not gone to school
ہم سکول نہیں جاچکے تھے
We had not gone to school
تم سکول نہیں جاچکے تھے
.You had not gone to school
وہ سکول نہیں جا چکاتھا

.He had not gone to school
وہ سکول نہیں جاچکی تھی

.She had not to school
وہ سکول نہیں جاچکے تھے
.They had not gone to school

سوالیہ فقرے بنانا:Interrogatives

اس ٹینس فقروں کو سوالیہ بنانے کے لئے ہیلپنگ ورب(had) کو فقرے کے شروع میں لگا یا جاتا ہے اس طرح سوالیہ فقرہ بن جاتا ہے۔

مثال:Example

کیا میں سکول جاچکا تھا؟
?Had I gone to school
کیا ہم سکول جاچکے تھے؟
?Had we gone to school
کیا تم سکول جا چکےتھے؟
?Had you gone to school
کیاوہ سکول جا چکا تھا؟
?Had he gone to school
کیا وہ سکول جاچکی تھی؟
?Had she gone to school
کیا وہ روزانہ سکول جاچکے تھے؟
?Had they gone to school

<