Breaking News
Home / Uncategorized / The Past Perfect Continuous Tense

The Past Perfect Continuous Tense

بہت سارے ایسے کام ہوتے ہیں جو ماضی قریب یعنی(تھوڑی دیر پہلے) واقع ہوتے ہیں اور ساتھ ساتھ جاری رہتے ہیں اور ہمیں وقت کابھی لازمی طور پر پتا ہوتا ہے۔ تب ہم فعل ماضی مکمل جاری استعمال کرتے ہیں۔

پہچان:Identification

The Past Perfect Continuous Tense ٹینس کے جملوں میں ٹا ئم کا بتایا گیا ہو گا کہ یہ کام فلاں ٹائم شروع ہوا ہے جو ابھی تک جاری ہے ۔

مثال:Example

اسلم دو گنٹھوں سے لکھ رہا تھا
Aslam had been writing for two hours
ہم صبح سے سکول جارہے تھے
We had been going to school since morning
تم دو بجے سے کھیل رہے تھے
You had been playing since 2 ‘o’ clock
علی ۲۰۰۲ ؁ء سے ہاکی کھیل رہا تھا
Ali had been playing hockey since 2002
پچھلے تین دن سے بارش ہورہی تھی
It had been raining for last three days
وہ شام سے گانا گا رہے تھے
He had been singing since evening

منفی فقرے بنانا:Negative

اس ٹینس کے منفی فقرے بنانا بھی بہت آسان ہے۔
((Had)کے بعد (not ) لگایا جاتا ہے۔

مثال:Example

اسلم دو گنٹھوں سے نہیں لکھ رہا تھا
Aslam had not been writing for two hours
ہم صبح سے سکول نہیں جارہے تھے
We had not been going to school since morning
تم دو بجے سے کھیل نہیں رہے تھے
You had not been playing since 2 ‘o’ clock
علی ۲۰۰۲ ؁ء سے ہاکی نہیں  کھیل رہا تھا
Ali had not been playing hockey since 2002
پچھلے تین دن سے بارش نہیں ہورہی تھی
It had not been raining for last three days
وہ شام سے گانا نہیں گا رہے تھے
.He had not been singing since evening

سوالیہ فقرے بنانا:Interrogative

اس ٹینس کے فقروں کو سوالیہ بنانے کے لئے ہیلپنگ ورب(had) کو فقرے کے شروع میں لگا یا جاتا ہے اس طرح سوالیہ فقرہ بن جاتا ہے۔

مثال:Example

کیا اسلم دو گنٹھوں سے لکھ رہا تھا؟
Had Aslam been writing for two hours
کیا ہم صبح سے سکول جارہے تھے؟
Had we been going to school since morning
کیا تم دو بجے سے کھیل رہے تھے؟
Had you been playing since 2 ‘o’ clock
کیا علی ۲۰۰۲ ؁ء سے ہاکی کھیل رہا تھا؟
Had Ali been playing hockey since 2002
کیا پچھلے تین دن سے بارش ہورہی تھی؟
Had it been raining for last three days
کیا وہ شام سے گانا گا رہے تھے؟
Had they been singing since evening

Check Also

The Future Perfect Tense

اگر کسی فقرے سے یہ ظاہرہو رہاہو کہ آنے والے زمانے یعنی مستقبل میں کوئی …

<