Breaking News
Home / Uncategorized / The Past Indefinite Tense with Urdu Video

The Past Indefinite Tense with Urdu Video

اگر کسی فقرے میں کام کا کرنا یا ہونا گز رئے ہوئے زمانے میں پایا جائے اور گزرے ہوئے زمانے میں ہی ختم ہو جائے ۔ ایسے فقروں کو (فعل ماضی مطلق) یا The Past Indefinite Tense کہتے ہیں۔

پہچان: Identification

The Past Indefinite Tense کے فقروں کے آ خر میں ،یاتھا، ئے تھے ئی تھی،یا ئی ، ئے ، وغیرہ آتے ہیں۔ مثال کے طور پر وہ سکول گیا ، میں ہاکی کھیلا تھا، ہم نے وقت ضائع نہیں کیا وغیرہ۔

بنا نے کا طر یقہ :

اس Tense میں ورب کی دوسری فارم استعمال ہوتی ہے خواہ فاعل واحد ہو یا پھر جمع۔

مثال:Example

میں سکول گیا
I went to school
ہم سکول گئے
We went to school
تم سکول گئے
You went to school
وہ سکول گیا
He went to school
وہ سکول گئی
She went to school
وہ سکول گئے
They went to school

منفی فقرے بنانا: Negative

The Past Indefinite Tenseکے منفی فقرے بنانا بھی بہت آسان ہے۔ ورب کی پہلی فارم سے پہلے did not لگایا جاتا ہے۔

مثال:Example

میں سکول نہیں گیا
I did not go to school
ہم سکول نہیں گئے
We did not go to school
تم سکول نہیں گئے
You did not go to school
وہ سکول نہیں گیا
He did not go to school
وہ سکول نہیں گئی
She did not go to school
وہ سکول نہیں گئے
They did not go to school

سوالیہ فقرے بنانا:  Interrogatives

The Past Indefinite Tenseکے فقروں کو سوالیہ بنانے کے لئے Did کو فقرے کے شروع میں لگا یا جاتا ہے اس طرح سوالیہ Sentence بن جاتا ہے۔

مثال:Example

کیامیں سکول نہیں گیا
?Did I go to school
کیاہم سکول نہیں گئے
?Did we go to school
کیاتم سکول نہیں گئے
?Did you go to school
کیاوہ سکول نہیں گیا
?Did he go to school
کیاوہ سکول نہیں گئی
?Did she go to school
کیا وہ سکول نہیں گئے
?Did they go to school

 

Check Also

The Future Perfect Tense

اگر کسی فقرے سے یہ ظاہرہو رہاہو کہ آنے والے زمانے یعنی مستقبل میں کوئی …

<