Breaking News
Home / Uncategorized / The Future Perfect Tense

The Future Perfect Tense

اگر کسی فقرے سے یہ ظاہرہو رہاہو کہ آنے والے زمانے یعنی مستقبل میں کوئی کام مکمل ہو جائے ہو گا۔ ایسے فقروں کو فعل مستقبل مکمل کہتے ہیں۔

پہچان:Identification

اس ٹینس کے فقروں کے آ خر میں ، چکا ہوگا ،چکے ہوں گے،چکی ہو گی وغیرہ الفاظ آتے ہیں۔ مثال کے طور پر وہ لاہور جاچکاہو گا ، وہ ہاکی کھیل چکا ہو گا، وغیرہ۔

بنا نے کا طر یقہ :

اس ٹینس میں ورب کی تیسری فارم استعمال ہوتی ہے۔اور یہ تیسری فارم (Shall have/ will have ) کے بعد لگتی ہے۔

مثال:Example

میں سکول جاچکاہوں گا
.I shall have gone to school
ہم سکول جاچکے ہوں گے
.We shall have gone to school
تم کراچی جاچکے گے
.You will have gone to Karachi
وہ پانی پی چکے ہوں گا
.He will have drunk water
وہ سکول جاچکی ہو گی
.She will have gone to school
وہ لکھ چکے ہوں گا

.They will have written

منفی فقرے بنانا:  Negative

اس ٹینس کے منفی فقرے بنانا بھی بہت آسان ہے۔ ورب کی پہلی فارم سے پہلے یعنی                                   (will have/shall have) کے بعد not لگایا جاتا ہے۔

مثال:Example

میں سکول نہیں جاچکاہوں گا
.I shall have not gone to school
ہم سکول نہیں جاچکے ہوں گے
.We shall have not gone to school
تم کراچی نہیں جاچکے گے
.You will have not gone to Karachi
وہ پانی نہیں پی چکے ہوں گا
.He will have not drunk water
وہ سکول نہیں جاچکی ہو گی
.She will have not gone to school
وہ لکھ نہیں چکے ہوں گا
.They will have not written

سوالیہ فقرے بنانا:Interrogative

اس ٹینس کے فقروں کو سوالیہ بنانے کے لئے (Will/Shall) کو فقرے کے شروع میں لگا یا جاتا ہے اس طرح سوالیہ فقرہ بن جاتا ہے۔

مثال:Example

کیامیں سکول جاچکاہوں گا؟
?Shall I have gone to school
کیاہم سکول جاچکے ہوں گے؟
?Shall we have gone to school
کیاتم کراچی جاچکے گے؟
?Will you have gone to Karachi
کیاوہ پانی پی چکے ہوں گا؟
?Will he have drunk water
کیاوہ سکول جاچکی ہو گی؟
?Will she have gone to school
کیاوہ لکھ چکے ہوں گا؟
?Will they have written

 

 

 

Check Also

The Future Continuous Tense

اگر کسی فقرے میں کسی کام کا کرنا یا ہونا اس طرح پایا جائے کہ …

<