اگر کسی فقرے میں کسی کام کا کرنا یا ہونا آنے والے زمانے یعنی مستقبل میں پایا جائے کہ کو ئی کام ہو گا۔ ایسے فقروں کو (فعل مستقبل مطلق) کہتے ہیں۔
پہچان:Identification
اس ٹینس کے فقروں کے آ خر میں ،گا ،گے،گی وغیرہ الفاظ آتے ہیں۔ مثال کے طور پر وہ لاہور جائے گا ، میں ہاکی کھیلوں گا، ہم نے وقت ضائع نہیں کریں گے وغیرہ۔
بنا نے کا طر یقہ :
اس ٹینس میں ورب کی پہلی فارم استعمال ہوتی ہے خواہ فاعل واحد ہو یا پھر جمع۔لیکن یاد رکھیں عام طور پر
ہیلپنگ ورب ((I, We کے ساتھ Shall)) اور باقی ماندہ کے ساتھ Will)) لگتا ہے۔
مثال:Example
میں سکول جاؤں گا
.I shall go to school
ہم سکول جائیں گے
.We shall go to school
تم کراچی جاؤ گے
.You will go to Karachi
وہ پانی پیئے گا
.He will drink water
وہ سکول جائے گی
.She will go to school
وہ لکھے گا
.He will write
منفی فقرے بنانا: Negative
اس ٹینس کے منفی فقرے بنانا بھی بہت آسان ہے۔ ورب کی پہلی فارم سے پہلے یعنی(will/shall) کے بعد not لگایا جاتا ہے۔
مثال:Example
میں سکول نہیں جاؤں گا
.I shall not go to school
ہم سکول نہیں جائیں گے
.We shall not go to school
تم کراچی نہیں جاؤ گے
.You will go not to Karachi
وہ پانی نہیں پیئے گا
He will not drink water
وہ سکول نہیں جائے گی
She will not go to school
وہ نہیں لکھے گا.He will not write
سوالیہ فقرے بنانا:Interrogative
اس ٹینس کے فقروں کو سوالیہ بنانے کے لئے Will/Shall کو فقرے کے شروع میں لگا یا جاتا ہے اس طرح سوالیہ فقرہ بن جاتا ہے۔
مثال:Example
کیامیں سکول نہیں گیا؟
?Shall I go to school
کیاہم سکول نہیں گئے؟
?Shall we go to school
کیاتم سکول نہیں گئے؟
?Will you go to school
کیاوہ سکول نہیں گیا؟
?Will he go to school
کیاوہ سکول نہیں گئی؟
?Will she go to school
کیا وہ سکول نہیں گئے؟
?Will they go to school