The Present Perfect Continuous Tense

بہت سارے ایسے کام ہوتے ہیں جو ماضی قریب یعنی(تھوڑی دیر پہلے) واقع ہوتے ہیں اور ساتھ ساتھ جاری رہتے ہیں اور ہمیں وقت کابھی لازمی طور پر پتا ہوتا ہے۔ تب ہم فعل حال مکمل جاری استعمال کرتے ہیں۔ پہحان اس ٹینس کے جملوں میں ٹا ئم کا بتایا …

Read More »

The Present Perfect Tense

اگر کسی فقرے سے یہ لگے کہ موجودہ زمانے میں کوئی کام مکمل ہو چکاہے۔ ایسے فقروں کو فعل حال مکمل)   کہتے ہیں۔ ) The Present Perfect Tense پہحان اس ٹینس کے فقروں کے آ خر میں ، چکا ہوں ، چکے ہیں،چکی ہے،چکے ہو، وغیرہ آتے ہیں۔ مثال …

Read More »

The Present Continuous Tense: Urdu Video

اگر کسی فقرے سے یہ لگے کہ موجودہ زمانے میں کوئی کام جاری ہے۔ ایسے فقروں کو (فعل حال جاری) یا  کہتے ہیں۔ The Present Continuous Tense پہحان: اس ٹینس کےفقروں کے آ خر میں ، رہا ہوں، رہے ہیں،رہی ہے،رہاہے، وغیرہ آتے ہیں۔ مثال کے طور پر وہ سکول …

Read More »